وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحۃ اول
  • پختونخوا
  • قومی
  • کالم
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Search
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
فالو کریں

کرم: گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے 5افراد شدید زخمی ، ایک کی حالت تشویشناک

ویب ڈیسک
اگست 15, 2026
شیئر کریں

ضلع کرم کی تحصیل لوئر کرم سرہ غواڑگہ گاوں میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے کا واقعہ رونما ہوا ہے، اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مارٹر گولہ بادشاہ آیاز نامی شخص کے گھر پر گرا۔
پولیس زرائع کے مطابق نامعلوم سمت سے فائر کیا گیا گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے اس وقت گھر پر موجود 05 آفراد شدید زخمی ہوگئے، جن میں بادشاہ ایاز ، اس کی والدہ ، زوجہ اور دو بچے شامل ہیں۔
ریسکیو زرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ زخمیوں میں بادشاہ آیاز کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ، جنہیں تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان

پاکستان میں آئین وقانون نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

اگست 10, 2025
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

جنوبی وزیرستان لوئر کی دو تحصیلوں شکئی اور وانا میں کرفیو نافذ

اکتوبر 6, 2025
پاکستان

محسود قبائل کا دیرینہ مطالبہ، منگروٹی تا گربز شاہراہ پر جلد کام شروع کیا جائے گا۔ میجر جنرل مہر عمرخان نیازی

اگست 10, 2025
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

فنڈز کی عدم ادائیگی ، ضم اضلاع کے آؤٹ سورس ہسپتالوں کی بندش کا خدشہ

جون 29, 2025
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
فالو کریں
2026 | WAZIRISTAN TIMES | RIGHTS RESERVED
POWERED BY: THE DOTANI DIGITAL
Welcome Back!

Sign in to your account

یوزر نیم / ای میل
پاسورڈ

Lost your password?