وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحۃ اول
  • پختونخوا
  • قومی
  • کالم
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Search
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Follow US

خیبرپختون خواہ؛مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی، گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی

ویب ڈیسک
جولائی 3, 2026
شیئر کریں

محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کے مطابق آج صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے، جبکہ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی، گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اپر و لوئر دیر، اپر و لوئر چترال، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ، بونیر، باجوڑ، اپر و لوئر کوہستان، کولائی پالس، تورغر، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مردان، صوابی، مہمند، خیبر، پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، کوہاٹ، کرک، ہنگو، کرم، اورکزئی، بنوں، لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، شمالی اور جنوبی وزیرستان میں کہیں کہیں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بعض علاقوں میں موسلا دھار بارش اور اولے پڑنے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔

دوسری جانب گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم رہا، تاہم اپر چترال، لوئر چترال، سوات، اپر دیر، مردان، نوشہرہ، باجوڑ، مہمند، پشاور، خیبر اور ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی۔

کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

جنوبی وزیرستان اپر میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن شروع ہے، ترجمان پولیس محمد شعیب محسود

جون 29, 2025
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

جنوبی وزیرستان؛ خاتون کو پتھر مار کر تشدد سے قتل کردیا گیا

اگست 10, 2026
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

صوابی: دریائے سندھ میں لاپتہ 5 افراد کی تلاش دوسرے روز بھی جاری

اگست 15, 2026
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

شکئی ڈیم منصوبہ: 59 کروڑ سے 168 کروڑ تک جا پہنچا، 65 کروڑ خرچ ہونے کے باوجود کام صرف 40 فیصد،

اپریل 17, 2026
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
Follow US
2026 | WAZIRISTAN TIMES | RIGHTS RESERVED
POWERED BY: THE DOTANI DIGITAL
Welcome Back!

Sign in to your account

یوزر نیم / ای میل
پاسورڈ

Lost your password?