وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحۃ اول
  • پختونخوا
  • قومی
  • کالم
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Search
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Follow US

جنوبی وزیرستان لوئر کی دو تحصیلوں شکئی اور وانا میں کرفیو نافذ

فاروق
فاروق محسود
اکتوبر 6, 2025
شیئر کریں

جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا اور شکئی میں ضلعی انتظامیہ نے اج 6 اکتوبر صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک مکمل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کرفیو کے دوران ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی، جبکہ متاثرہ علاقوں میں تمام بازار، مارکیٹس اور تجارتی مراکز بند رہیں گے۔

جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کرفیو کے دوران شکئی اور انزر چینہ روٹ سے وانا کی جانب داخلہ سختی سے ممنوع ہوگا۔ صرف ایمرجنسی کی صورت میں پولیس یا سیکیورٹی فورسز کی اجازت سے، شناختی کارڈ اور ضروری دستاویزات جمع کروانے کے بعد ہی سفر کی اجازت دی جائے گی۔

مزید احتیاطی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ اگر کسی مقام پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑیاں نظر آئیں تو شہری اپنی گاڑیاں کم از کم 100 میٹر کے فاصلے پر سڑک سے نیچے اتار لیں، تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے۔
ضلعی انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کرفیو کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان؛ کھتی چیک پوسٹ پر حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا، ڈی پی او

جون 19, 2026
پاکستان

ملکی سیاست میں اہم پیش رفت متوقع، وزیراعظم شہباز شریف کی چوہدری نثار سے ملاقات

جون 29, 2025
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: سی ڈی اے کو تحلیل کرنے کی ہدایت

جون 28, 2025
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

پانی کی تلاش نے ہم سے ہمارا بچپن اورپڑھائی کا وقت چھین لیا ہے

اگست 20, 2026
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
Follow US
2026 | WAZIRISTAN TIMES | RIGHTS RESERVED
POWERED BY: THE DOTANI DIGITAL
Welcome Back!

Sign in to your account

یوزر نیم / ای میل
پاسورڈ

Lost your password?