جنوبی وزیرستان اپر میں بارودی مواد کا دھماکہ، ایک بچہ جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں بارودی مواد کے دھماکے میں کمسن بچہ جاں بحق،

پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ جنوبی وزیرستان کے علاقہ ملانتوئی میں پیش آیا جہاں بارودی مراد پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوا ۔
دھماکے نتیجے میں کمسن چرواہا موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ 12 سالہ میاں دین ولد خان پاروز ایشنگی بکریاں چرانے کے لئے قریبی پہاڑی پر گیا تھاکہ بارودی سرنگ کا نشانہ بنا اور موقع پر جان کی بازی ہار گیا۔

کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے