وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحۃ اول
  • پختونخوا
  • قومی
  • کالم
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Search
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
فالو کریں

بنوں ، بکاخیل میں پر اسرار بیماری سے 4 بچے جاں بحق

ویب ڈیسک
جون 18, 2026
شیئر کریں

 خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں پر اسرار بیماری پھِیل گئی جس نے علاقے میں خوف پھیلا رکھا ہے۔
دو ہفتوں میں بکاخیل میں واقع ایک ہی خاندان کے 4 بچے جاں بحق ہو گئے، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اور محکمہ فوڈ کا عملہ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا۔
پراسرار بیماری کے بعد محکمہ ہیلتھ اور فوڈ کی ٹیموں نے خوراک اور بلڈ کے نمونے لئے، اور کارروائی شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں

قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

محرم الحرام سیکورٹی: ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم

جون 29, 2025
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

جنوبی وزیرستان لوئر میں دہشتگردوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

اگست 2, 2025
پاکستان

پاور سیکٹر ملازمین کے لیے بجلی کے مفت یونٹس کی سہولت ختم

اپریل 17, 2026
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

جنوبی وزیرستان؛ احساس کفالت پروگرام دفتر پر فائرنگ، اہلکار جاں بحق

اگست 12, 2026
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
فالو کریں
2026 | WAZIRISTAN TIMES | RIGHTS RESERVED
POWERED BY: THE DOTANI DIGITAL
Welcome Back!

Sign in to your account

یوزر نیم / ای میل
پاسورڈ

Lost your password?