وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحۃ اول
  • پختونخوا
  • قومی
  • کالم
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Search
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Follow US

جنوبی وزیرستان لوئر؛ مسجد میں آٹھ سالہ بچہ قتل، چچازاد بھائی قاتل نکلا، پولیس

Noor ali
نور علی وزیر
جولائی 4, 2026
شیئر کریں

جنوبی وزیرستان لوئر سٹی تھانے کی حدود میں زیڑی نور کے علاقے میں مسجد کے اندر 8 سالہ بچہ قتل،مبینہ طور پر قاتل چچازاد بھائی نکلا اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

سٹی تھانہ ایس ایچ او عثمان نے بتایا کہ گذشتہ شام آٹھ سالہ مقتول وقاص قوم مغل خیل وزیر کو مبینہ طور پر احمد نامی 18 سالہ نوجوان نے ذبح کر کے قتل کیا۔

ایس ایچ او نے مذید بتایا کہ مقتول اور ملزم آپس میں چچازاد بھائی ہیں، جبکہ مقتول کے والد اور ملزم کے والد بھی سگے بھائی ہیں۔

ایس ایچ او کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش ابتدائی طور پر جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے اور ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ اس کی اپنے چچا کے ساتھ ذاتی رنجش تھی۔ ملزم کے مطابق چونکہ اس کے پاس بندوق یا پستول موجود نہیں تھا، اس لیے اس نے اپنے چچا کو نقصان پہنچانے کی نیت سے ان کے کمسن بیٹے کو ذبح کر کے قتل کیا

پولیس کا کہنا ہے کہ بروقت کارروائی اور مؤثر تفتیش کے نتیجے میں مرکزی ملزم کو قانون کی گرفت میں لے لیا گیا، جبکہ واقعے کے محرکات اور دیگر پہلوؤں سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔

کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

چلاس میں کلاؤڈ برسٹ اور گلیشیئر پگھلنے سے تباہی، مکانات، فصلیں اور پل بہہ گئے

جون 29, 2026
پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان میں طوفانی بارش اور تیز ہواؤں کے باعث 8 افراد جاں بحق اور 52 زخمی ہوگئے۔

اگست 24, 2025
پاکستان

سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے 30 ویں وزیراعلیٰ بن گئے

اکتوبر 16, 2025
پاکستان

سکیورٹی فورسز کا بنوں میں آپریشن، انتہائی مطلوب خارجی لیڈر سمیت 2 دہشتگرد ہلاک

اپریل 20, 2026
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
Follow US
2026 | WAZIRISTAN TIMES | RIGHTS RESERVED
POWERED BY: THE DOTANI DIGITAL
Welcome Back!

Sign in to your account

یوزر نیم / ای میل
پاسورڈ

Lost your password?