وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحۃ اول
  • پختونخوا
  • قومی
  • کالم
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Search
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Follow US

لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3اہلکار زخمی

ویب ڈیسک
جون 18, 2026
شیئر کریں

لکی مروت کے علاقے تھانہ درہ پیزو کی حدود میں قائم وانڈا بنوچی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ٰپولیس اہلکار زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق حملے کے بعد زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔
زخمی ہونے والوں میں پی ایس آئی آصف جبکہ کانسٹیبل فہیم اور کانسٹیبل عدنان شامل ہیں۔
واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے میں کارروائیاں شروع کر دی ہیں جبکہ حملے کی نوعیت اور ذمہ داروں کے تعین کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان

وانا میں احتجاجی مظاہرہ؛ امن بحالی،انگورآڈہ پر تجارت کی بحالی سمیت دوسرے مطالبات پیش

اگست 22, 2025
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

محرم الحرام سیکورٹی: ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم

جون 29, 2025
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

امن و امان کی صورتحال پر محسود قبائل کا گرینڈ جرگہ طلب

اکتوبر 6, 2025
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

ٹانک؛ صرافہ بازار بند، تاجروں کا حکومتی ٹیکس پالیسیوں پر احتجاج

جون 17, 2026
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
Follow US
2026 | WAZIRISTAN TIMES | RIGHTS RESERVED
POWERED BY: THE DOTANI DIGITAL
Welcome Back!

Sign in to your account

یوزر نیم / ای میل
پاسورڈ

Lost your password?