وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحۃ اول
  • پختونخوا
  • قومی
  • کالم
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Search
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
فالو کریں

جنوبی وزیرستان؛ خاتون کو پتھر مار کر تشدد سے قتل کردیا گیا

فاروق
فاروق محسود
اگست 10, 2026
شیئر کریں

جنوبی وزیرستان:جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے زیڑہ لیٹہ، انگور اڈہ میں نامعلوم افراد نے پتھر مار تشدد کر کے 53 سالہ خاتون کو قتل کر دیا ہے۔

​علاقائی ذرائع کے مطابق 9 اگست کو سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق مقتولہ زابت خان عرف زابیتی وزیر کی اہلیہ تھیں، جو دو دن قبل بھیڑ بکریاں چرانے کے لیے قریبی پہاڑوں کی طرف گئی تھیں۔

مقامي لوگوں کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے انہیں پتھر مار کرتشدد کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو کر موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔​مقتولہ کے لواحقین کے مطابق وہ ایک شريف اور محنتی خاتون تھیں، جو اپنے گھر کے اخراجات پورے کرنے کے لیے مویشی چرایا کرتی تھیں

اس واقعہ کے خلاف مقتولہ کے لواحقین اور علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے واقعے کی فوری تحقیقات اور ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

​

ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر اصغرعلی شاہ سے جب وزیرستان ٹائمز نے رابطہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ واقعے کی رپورٹ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، تاہم واقعے کی وجوہات اور ملزمان کی شناخت کے حوالے سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے جلد ہی ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جایا گا۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان

بنوں، خونیہ خیل چوکی پردہشتگردوں کا حملہ ناکام

اگست 18, 2025
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

جنوبی وزیرستان؛ احساس کفالت پروگرام دفتر پر فائرنگ، اہلکار جاں بحق

اگست 12, 2026
پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ، 5 دہشتگرد ہلاک، 7 اہلکار شہید

اکتوبر 11, 2025
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم؛ ڈیبیو بوائے اذان اویس کی شاندار بیٹنگ

مئی 10, 2026
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
فالو کریں
2026 | WAZIRISTAN TIMES | RIGHTS RESERVED
POWERED BY: THE DOTANI DIGITAL
Welcome Back!

Sign in to your account

یوزر نیم / ای میل
پاسورڈ

Lost your password?