وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحۃ اول
  • پختونخوا
  • قومی
  • کالم
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Search
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
فالو کریں

کوہاٹ: فائرنگ سے کمسن بچہ اور خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک
اپریل 25, 2026
شیئر کریں

کوہاٹ کی تحصیل لاچی کے مضافاتی علاقے شاہی بانڈہ میں فریقین کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کمسن بچے اور خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔

کوہاٹ میں تحصیل لاچی کے علاقے شاہی بانڈہ میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں افسوسناک طور پر پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک کمسن بچہ اور ایک خاتون بھی شامل ہیں۔

واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں اور علاقے میں صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لیے اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے مزید تفتیش جاری ہے، جبکہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان

خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں بارشوں کا الرٹ جاری

اکتوبر 5, 2025
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

امن و امان کی صورتحال پر محسود قبائل کا گرینڈ جرگہ طلب

اکتوبر 6, 2025
پاکستان

فتنہ الخوارج کے گرفتار سرغنہ عامر سہیل عرف مولوی حیدر کے ہوشربا انکشافات

اپریل 17, 2026
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

خیبرپختون خوا؛ شدید بارشوں کے باعث فلیش فلڈ، لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ

جون 19, 2026
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
فالو کریں
2026 | WAZIRISTAN TIMES | RIGHTS RESERVED
POWERED BY: THE DOTANI DIGITAL
Welcome Back!

Sign in to your account

یوزر نیم / ای میل
پاسورڈ

Lost your password?