وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحۃ اول
  • پختونخوا
  • قومی
  • کالم
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Search
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
فالو کریں

لارڈز ٹیسٹ کا تیسرا دن بارش سے متاثر، انگلش ٹیم کو 308 رنز کی برتری حاصل

ویب ڈیسک
اگست 30, 2026
شیئر کریں

پاکستان اور انگلینڈ کےمابین کھیلے جا رہے لارڈز ٹیسٹ کا تیسرا دن بارش سے متاثر رہا ، اور تاخیر سے شروع ہوا، میچ کا ابھی دوسرا سیشن ہی شروع ہوا تھا کہ بارش شروع ہو گئی، اور اس کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے میچ جاری نہ رہ سکا۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا، تاہم گرین شرٹس کیخلاف انگلش ٹیم کو 308رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے، جبکہ ان کی پانچ وکٹیں گر چکی ہیں

لارڈز ٹیسٹ کا تیسرا دن انگلینڈ کیلئے نقصان دہ ثابت ہوا، برطانوی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 5 کھلاڑیوں کے نقصان پر 128 رنز بنائے تھے، ایمیلیو گے 30 اور ہیری بروک 15 رنز پر آؤٹ ہوئے۔ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف اپنی مجموعی برتری 308 رنز تک پہنچا دی۔
اس سے قبل انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 290 رنز بنائے تھے، جس کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 37.2 اوورز میں 110 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ یوں انگلینڈ کو پہلی اننگز میں 180 رنز کی برتری حاصل

یہ بھی پڑھیں

قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

بنوں ، بکاخیل میں پر اسرار بیماری سے 4 بچے جاں بحق

جون 18, 2026
پاکستان

شمالی وزیرستان:اتمانزئی مشران نے علاقائی امن اومان صورتحال پر جرگہ طلب کرلیا

جولائی 3, 2025
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

جنوبی وزیرستان لوئر میں دہشتگردوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

اگست 2, 2025
پاکستان

ملک بھر میں بارش اور سیلاب سے تباہی، 43 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

جولائی 1, 2025
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
فالو کریں
2026 | WAZIRISTAN TIMES | RIGHTS RESERVED
POWERED BY: THE DOTANI DIGITAL
Welcome Back!

Sign in to your account

یوزر نیم / ای میل
پاسورڈ

Lost your password?