وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحۃ اول
  • پختونخوا
  • قومی
  • کالم
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Search
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Follow US
پاکستان

خیبرپختونخوا میں رواں سال 476 دہشت گردی واقعات میں 121 شہری شہید، 301زخمی

ویب ڈیسک
اگست 2, 2025
شیئر کریں

خیبرپختونخوا میں رواں سال 476 دہشت گردی واقعات میں 121 شہری شہید جبکہ 301زخمی ہو چکے ہیں، اس حوالے سے جاری پولیس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان، بنوں، لکی مروت اور ڈی آئی خان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع رہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں 77، بنوں میں 74، لکی مروت میں 48 اور ڈی آئی خان میں 44 دہشت گردی کے واقعات پیش آئے، جن میں قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی نشانہ بنے، خیبرپختونخوا میں رواں سال 476 دہشت گردی واقعات میں 121 شہری شہید ہوئے۔
دہشتگردی کے ان واقعات میں صرف پولیس کے 66 اہلکار شہید اور 90 زخمی ہوئے، جبکہ ایف سی کے 48 اہلکار شہید اور 109 زخمی، فورسز کے دیگر 55 اہلکار بھی شہید جبکہ 112 زخمی ہو چکے ہیں، حاصہ داروں میں بھی 10 شہادتیں اور 8 زخمیوں کی اطلاع دی گئی ہے۔
آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کے مطابق جنوبی اضلاع میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پولیس کو جدید اسلحہ فراہم کیا جا رہا ہے، اور تھانوں و چوکیوں کو مضبوط بنانے کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ دنوں میں اس کے نتائج واضح طور پر نظر آئیں گے۔

کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

پاکستان

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے اموات 337 ہوگئیں، صرف بونیر میں 278 افراد جاں بحق

اگست 18, 2025
پاکستان

ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کو بھارت نے ایک پالیسی کے طور پر پاکستان کے خلاف اپنایا ہوا ہے

جولائی 9, 2025
پاکستان

حافظ نعیم الرحمان نے مخصوص نشستوں کو پی ٹی آئی کا حق قرار دے دیا

جون 29, 2025
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

خیبرپختونخوا : لکی مروت میں فائرنگ سے امن کمیٹی کا سربراہ 2 ساتھیوں سمیت جاں بحق

جون 29, 2025
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
Follow US
2025 | WAZIRISTAN TIMES | RIGHTS RESERVED
POWERED BY: THE DOTANI DIGITAL
Welcome Back!

Sign in to your account

یوزر نیم / ای میل
پاسورڈ

Lost your password?