وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحۃ اول
  • پختونخوا
  • قومی
  • کالم
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Search
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
فالو کریں

کرم میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک
جون 29, 2026
شیئر کریں

ضلع کرم کے علاقے اپر کرم میں بوشہرہ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بوشہرہ کے قریب پیش آیا، جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے گاڑی کو نشانہ بنایا۔
فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عید رحمان کے نام سے ہوئی ۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے۔
پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی تلاش اور واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

سانحہ سوات میں جاں بحق 10 افراد کی نماز جنازہ ادا، 4 افسران معطل

جون 28, 2025
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

لکی مروت مذاکرات کامیاب، پولیس امن کمیٹی اور انتظامیہ میں‌معاہدہ طے

اگست 30, 2026
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

ڈیرہ اسماعیل خان :پولیس گاڑی پر حملہ، ایک اہلکار شہید، ڈی ایس پی سمیت 4 زخمی

اگست 30, 2026
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

ٹانک؛ صرافہ بازار بند، تاجروں کا حکومتی ٹیکس پالیسیوں پر احتجاج

جون 17, 2026
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
فالو کریں
2026 | WAZIRISTAN TIMES | RIGHTS RESERVED
POWERED BY: THE DOTANI DIGITAL
Welcome Back!

Sign in to your account

یوزر نیم / ای میل
پاسورڈ

Lost your password?