وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحۃ اول
  • پختونخوا
  • قومی
  • کالم
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Search
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Follow US

ضلع کرم میں فائرنگ، 2 افرادجاں بحق

ویب ڈیسک
جون 18, 2026
شیئر کریں

ضلع کرم کے علاقے مسعود آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت عبدالمالک ولد گل عمر اور اکرام ولد پیام خان کے ناموں سے ہوئی ہے۔
واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ جاں بحق افراد کی لاشوں کو ضروری قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور شواہد اکٹھے کرنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تلاش جاری ہے، جبکہ فائرنگ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہو سکے۔ واقعے کے مختلف پہلوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
حکام کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مزید تفصیلات سامنے آنے کی توقع ہے۔

کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

جنوبی وزیرستان؛ سراروغہ پولیس سٹیشن ایس ایچ او ساتھیوں سمیت اغواء ، پولیس

جون 24, 2026
پاکستان

بنوں میں جھڑپ میں 2 دہشتگرد ہلاک، لکی مروت میں حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید

جولائی 1, 2025
پاکستان

باجوڑ۔عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما مولانا خان زیب اپنے ساتھی سمیت قتل

جولائی 11, 2025
پاکستان

شمالی وزیرستان سے دو بینک منیجرز اغوا، علاقہ مکینوں کا احتجاج کا اعلان

جولائی 25, 2025
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
Follow US
2026 | WAZIRISTAN TIMES | RIGHTS RESERVED
POWERED BY: THE DOTANI DIGITAL
Welcome Back!

Sign in to your account

یوزر نیم / ای میل
پاسورڈ

Lost your password?