افغان کرکٹر کوما میں چلے گئے، افغان میڈیا

افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق اور مایہ ناز اسٹار شاپور زدران شدید علالت کے باعث کوما میں چلے گئے ہیں۔

افغان میڈیا کے مطابق ابھی تک ان کی بیماری کی صحیح وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے، تاہم اس سے قبل بھی ان کی صحت کے مسائل کے حوالے سے رپورٹس سامنے آئی تھیں۔ اس سے پہلے بھی شدید بیماری کی وجہ سے اسپتال منتقل کیے گئے تھے اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے ان کی حالت کو تشویشناک قرار دیا گیا تھا۔

کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے