وزیرستان ٹائمز کی ٹیم


.

Bushra-Iqbal

بشریٰ اقبال

سرٹیفائیڈ ٹی وی،ریڈیو ٹرینر ہے۔ اردو،پشتو،انگلش،سندھی،اور پنجابی زبان میں نیشنل اورانٹرنیشنل ٹی وی،ریڈیو ڈاکومنٹری پروڈیوس کرتی ہیں۔ اور وزیرستان ٹائمز کی پیٹرن ان چیف ہیں۔

farooq

فاروق محسود

پاکستانی اردو ٹی وی چینل کے لیے کام کرتے ہیں اور وزیرستان ٹائمز کے چیف ایڈیٹر ہیں۔

raza dotani

رضؔا دوتانی

رضا دوتانی بلاگر، ریڈیو براڈکاسٹر اور سماجی کارکن ہیں۔ ٹرائبل پوسٹ کے ایڈیٹر اِن چیف اور وزیرستان ٹائمز کے ویب ایڈیٹر بھی ہیں۔