عدالت عالیہ میں اٹھارہ دسمبر سے سردیوں کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا.اسسٹنٹ رجسٹرار کورٹ

high-court.jpg

پشاور :عدالت عالیہ میں  اٹھارہ دسمبر سے سردیوں کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا عدالت عالیہ کے اسسٹنٹ رجسٹرار کورٹ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ہائی کورٹ کے سردیوں کی چھٹیاں اٹھارہ دسمبر سے شروع ہو کر یکم جون تک ہونگی چھٹیوں کے دوران دو رکنی بنچزکی بجائے صرف مخصوص ججز ہی ڈیوٹی انجام دینگے جو کہ اہم نوعیت کے کیسوں کی سماعت کرینگے۔