وزیراعظم سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف کی ملاقات

9cdaa5b7-b973-405f-8cdc-4b35dffd697e-10.jpg

وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر)راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سابق آرمی چیف اور اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر ان چیف جنرل (ر)راحیل شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی،جس میں خطے کی صورتحال سمیت مختلف امور پر بات چیت ہوئی ۔