جنوبی وزیرستان لوئر:عوام کا دہشتگردوں کو بھرپور جواب، تین ہلاک

قبائلی مشر ملک سردار علی کے چچازاد بھائی کے اغواء کی کوشش ناکام، تین سو سے زائد افراد پر مشتمل قومی لشکر حفاظت کے لیے پہنچ گیاتفصیلات کے مطابق گذشتہ روز بعداز نمازِ مغرب جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل اعظم ورسک درابلے گاوں میں ملک سردار علی کے چچازاد کو ان کے گھر کے … جنوبی وزیرستان لوئر:عوام کا دہشتگردوں کو بھرپور جواب، تین ہلاک پڑھنا جاری رکھیں