وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحۃ اول
  • پختونخوا
  • قومی
  • کالم
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Search
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Follow US

لکی مروت: دولت خیل میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

ویب ڈیسک
جولائی 14, 2025
شیئر کریں

لکی مروت کے علاقے دولت خیل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں چار بچے جوہڑ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 9 سے 12 سال کے درمیان تھیں، جن میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور بچوں کی لاشوں کو نکال کر سٹی اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال ذرائع نے بچوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

دولت خیل میں پیش آنے والے اس دلخراش واقعے نے علاقے میں غم و سوگ کی فضا قائم کر دی ہے، جبکہ متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہارِ تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

مقامی انتظامیہ کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں اور شہریوں کو کھلے پانی کے جوہڑوں کے قریب احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

​ٹانک:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل حزب اللہ گنڈہ پورجاں بحق

جون 2, 2026
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

لکی مروت مذاکرات کامیاب، پولیس امن کمیٹی اور انتظامیہ میں‌معاہدہ طے

اگست 30, 2026
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

ضم اضلاع میں عوامی خدمات بہتر بنانے کے لیے انتظامیہ کو تین ماہ کی ڈیڈ لائن

جولائی 6, 2026
پاکستان

آبنائے ہرمز کی بندش: مشرق وسطیٰ میں تیل کی پیداوار میں 57 فیصد کمی

اپریل 25, 2026
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
Follow US
2026 | WAZIRISTAN TIMES | RIGHTS RESERVED
POWERED BY: THE DOTANI DIGITAL
Welcome Back!

Sign in to your account

یوزر نیم / ای میل
پاسورڈ

Lost your password?