وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحۃ اول
  • پختونخوا
  • قومی
  • کالم
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Search
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Follow US

صوابی: دریائے سندھ میں لاپتہ 5 افراد کی تلاش دوسرے روز بھی جاری

ویب ڈیسک
اگست 15, 2026
شیئر کریں

ضلع صوابی میِں دریائے سندھ میں ہنڈ کے مقام پر باپ اور اس کے دو بیٹوں سمیت 5 افراد ڈوب گئے، دریائے سندھ میں لاپتہ 5 افراد کی تلاش دوسرے روز بھی جاری ہے، ریسکیو کی غوطہ خور ٹیمیں مسلسل کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ریسکیو 1122 کے مطابق دریائے سندھ میں لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے تین مختلف مقامات ہنڈ ہوٹلز، میجر عامر فارم ہاؤس اور نبی کلی پر سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔

دریائے سندھ میں لاپتہ 5 افراد کی تلاش کیلئے جاری آپریشن میں ریسکیو 1122 صوابی کے 25 سے زائد اہلکار حصہ لے رہے ہیں،  جو جدید سرچ آلات اور غوطہ خور ٹیموں کی مدد سے دریائے سندھ میں لاپتہ افراد کو تلاش کر رہے ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق ہنڈ کے مقام پر ڈوبنے والے افراد میں 26 سالہ اویس شامل ہے جس کا تعلق چارسدہ سے بتایا گیا ہے۔
دیگر متاثرین میں 45 سالہ شکیل، 20 سالہ شرجیل اور 16 سالہ خضر شامل ہیں، جن کا تعلق مردان سے ہے، شرجیل اور خضر شکیل کے بیٹے ہیں۔
پانچویں لاپتہ شخص کی شناخت 14 سالہ مشال کے نام سے ہوئی ہے، جس کا تعلق یارحسین سے بتایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

شمالی وزیرستان؛بیوی اور بیٹی کا مبینہ قاتل گرفتار کرلیا گیا۔پولیس پریس کانفرنس

جولائی 3, 2026
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

جنوبی وزیرستان اپر میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن شروع ہے، ترجمان پولیس محمد شعیب محسود

جون 29, 2025
پاکستان

خیبرپختونخوا میں سرکاری فنڈز کا کتنے فیصد حصہ مسلح گروہوں کو دیا جاتا ہے؟ مولانا کا بڑا انکشاف

اگست 18, 2025
پاکستان

امن و امان صورتحال کے پیش نظر شمالی وزیرستان میں دو روزہ کرفیو نافذ

اگست 2, 2025
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
Follow US
2026 | WAZIRISTAN TIMES | RIGHTS RESERVED
POWERED BY: THE DOTANI DIGITAL
Welcome Back!

Sign in to your account

یوزر نیم / ای میل
پاسورڈ

Lost your password?