وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحۃ اول
  • پختونخوا
  • قومی
  • کالم
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Search
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Follow US
پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کی بڑی کارروائی، 14ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک
نومبر 25, 2025
شیئر کریں

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کی بڑی کارروائی کے دوران 14ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ گرفتار ملزمان میں ایک خاتون ڈکیت بھی شامل ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی بڑی کارروائی کے دوران جہاں ایک طرف 14ملزمان گرفتار کر لئے گئے ہیں، وہیں یہ گروہ پنجاب میں درج 21 مقدمات میں مطلوب تھا۔
اس کارروائی کے دوران پولیس نے 4 کاریں، 25 موٹر سائیکلیں، 12 موبائل فون اور 40 ہزار روپے برآمد کر لیے، پولیس نے بتایا کہ تمام برآمد شدہ گاڑیاں اور موبائل فونز اصل مالکان کے حوالے کر دیئے گئے۔

کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

سوات حادثہ:ایک اور بچے کی نعش چارسدہ سے مل گئی،تعداد14ہو گئی

جون 29, 2025
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

سانحہ سوات کے بعد انتظامیہ کے بڑے فیصلے، دریاؤں میں ہر قسم کی مائننگ پر پابندی عائد

جون 28, 2025
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

کرک میں خوفناک حادثہ، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

نومبر 23, 2025
قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا

لدھا کے گاوں کوٹ لنگرخیل میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے ایک خاتون جاں بحق

جولائی 1, 2025
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
Follow US
2026 | WAZIRISTAN TIMES | RIGHTS RESERVED
POWERED BY: THE DOTANI DIGITAL
Welcome Back!

Sign in to your account

یوزر نیم / ای میل
پاسورڈ

Lost your password?