ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے چائنیز تائپے کے بعد اب کوریا کو بھی شکست دے دی۔
پاکستان گرلز نیٹ بال ٹیم نے 6 کے مقابلے 91 گول سے کامیابی حاصل کی۔
جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ میں یہ پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی ہے، پاکستان چو تھا میچ کل جاپان کے خلاف کھیلے گا۔
پاکستان پول بی میں چھ پوائنٹس کے ساتھ سہرفہرست ہے ہے۔