وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحۃ اول
  • پختونخوا
  • قومی
  • کالم
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Search
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • قبائلی اضلاع / خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Follow US

باجوڑ: مارٹرگولہ گرنے سے 9سالہ بچہ جاں بحق، خاتون زخمی

ویب ڈیسک
جون 29, 2026
شیئر کریں

اجوڑ میں ایک رہائشی مکان پر مبینہ طور پر مارٹر گولہ گرنے سے 9 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔
ذرائع کے مطابق واقعہ ضلع باجوڑ کے علاقے واڑہ ماموند، انعام خورو چینہ گئی میں پیش آیا جہاں رہائشی مکان پر مبینہ طور پر مارٹر گولہ آگرا جس کے نتیجے میں 9سالہ بچہ موقع پر جاں بحق جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔
ذرائع کے مطابق مارٹر گولہ حیات اللہ ولد خضر خانکے گھر پر گرا، جس کے نتیجے میں ان کا 9سالہ بیٹا مہران ولد حیات اللہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا ۔
واقعے میں مسما ة(ظ (زوجہ احسان اللہ، عمر تقریباً 35سالزخمی ہوئیں، جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے خار ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اطلاع ملتے ہی متعلقہ ادارے اور سکیورٹی اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور واقعے کی نوعیت سے متعلق معلومات اکٹھی کرنا شروع کر دیں۔

کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

پاکستان

شمالی وزیرستان میں انٹرنیٹ و موبائل سروسز کی بندش – عوام کی مشکلات میں اضافہ

جولائی 12, 2025
پاکستان

وانا میں احتجاجی مظاہرہ؛ امن بحالی،انگورآڈہ پر تجارت کی بحالی سمیت دوسرے مطالبات پیش

اگست 22, 2025
پاکستان

جنوبی وزیرستان:مکین میں امن جرگہ کا انعقاد،پنتالیس رکنی کمیٹی تشکیل، قبائل کے ساتھ ملکر لاء عمل بنانے پر اتفاق

جولائی 11, 2025
پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کی بڑی کارروائی، 14ملزمان گرفتار

نومبر 25, 2025
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
Follow US
2026 | WAZIRISTAN TIMES | RIGHTS RESERVED
POWERED BY: THE DOTANI DIGITAL
Welcome Back!

Sign in to your account

یوزر نیم / ای میل
پاسورڈ

Lost your password?