وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
  • صفحۃ اول
  • پختونخوا
  • قومی
  • کالم
  • ماحولیات
  • ہمارے بارے میں
Search
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبر پختونخوا
  • کالم / بلاگز
  • کھیل و ثقافت
  • ماحولیات
فالو کریں

20 فیصد افغان طالبان رہنماؤں کا بم دھماکوں اور خودکش حملوں کے ماسٹرمائنڈ ہونیکا انکشاف

ویب ڈیسک
اپریل 20, 2026
شیئر کریں

امریکی تحقیقاتی ادارے مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ  کی رپورٹ میں افغان طالبان کے حکومتی ڈھانچے سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔

مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ  کی  رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے 20فیصدسےزائدرہنمابم دھماکوں اورخودکش حملوں کےماسٹرمائنڈ ہیں۔

دوسری جانب افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ طالبان کی33 رکنی کابینہ میں 13سے14ارکان اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔

افغان میڈیا کے مطابق افغان عبوری وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند، نائب وزریراعظم، افغان عبوری وزیرداخلہ سراج الدین حقانی اور وزیرخارجہ امیرخان متقی سمیت دیگرکئی وزراءکےنام بھی  عالمی پابندیوں کی فہرست میں شامل  ہیں۔

افغان میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پابندیوں کی موجودہ فہرست میں طالبان سے وابستہ مجموعی طورپر 135افراداور 5 اداروں کے نام بھی شامل ہیں۔

مزید برآں افغان رہنماؤں کے اثاثے منجمد کرنےکے علاوہ سفری اوراسلحہ کی خریداری پر پابندیاں عائدہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان؛ کھتی چیک پوسٹ پر حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا، ڈی پی او

جون 19, 2026
پاکستان

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے اموات 337 ہوگئیں، صرف بونیر میں 278 افراد جاں بحق

اگست 18, 2025
پاکستان

ٹیکس کا 60 فیصدصوبوں کو دیتے ہیں، اس لیے ڈیموں پر زیادہ رقم نہیں لگا پارہے: احسن اقبال

جون 29, 2025
پاکستان

بنوں: ڈومیل کے علاقے برام خیل میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں تین اہلکار شہید

اپریل 18, 2026
وزیرستان ٹائمزوزیرستان ٹائمز
فالو کریں
2026 | WAZIRISTAN TIMES | RIGHTS RESERVED
POWERED BY: THE DOTANI DIGITAL
Welcome Back!

Sign in to your account

یوزر نیم / ای میل
پاسورڈ

Lost your password?