الا ئیڈ بینک اسلامک برانچ بنوں اڈہ ڈیرہ اسماعیل خان نے ایک سال سے بھی کم عرصے ٹارگٹ پورا کر دیا

c8b07cea-de5c-4deb-83fe-28396e053e85.jpg


الا ئیڈ بینک اسلامک برانچ بنوں اڈہ نے ایک سال سے بھی کم عرصے 100 ملین ڈیپازٹ کر کے اپنے برانچ کا نام روشن کیا ۔

منیجر طارق خان الا ئیڈ بینک اسلامک برانچ اور سٹاف کی انتک محنت اور کوشش سے برانچ کو کامیابیوں کو بلندی تک پہنچا دیا ۔

ٹارگٹ پورا کرنے پر منیجر طارق خان کو ریجنل ہیڈ کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے ہے۔

اس حوالے سے طارق خان کا کہناہے کہ الا ئیڈ بینک اسلامی اصولوں کے مطابق لوگوں کو سہولیات فراہم کر رہی ہے۔اور اکاونٹ بہت ہی آسان طریقے سے کھولے جاتے ہیں