جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں لشمینیا بیماری کی وباء پھیل گئی

6dbb6b9b-c271-44d6-8aa8-2803248a1e16.jpg

جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں سرویکئی، سپینکئی زغزئی کے مختلف علاقوں میں لشمینیا بیماری کی وباء پھیل گئی ہے .

جس سے سیکڑوں بچے متاثر ہوئے ہے جبکہ علاج کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو دور دراز دوسرے شہروں ٹانک اور ڈی آئی خان منتقیل کیا جا رہا ہے .

سہولیات کے حوالے سے محکمہ صحت قبائلی ڈسٹرک جنوبی وزیرستان اپنی کوتائی چھپانے کے لئے موقف دینے سے انکار کر دیا