قومی وطن پارٹی وزیرستان کی طرقی کےلیےہرفورم پرآواز اٹھائیگی۔بنیامین پیرمحسود

81966bee-68f2-4e37-a422-f030dbdf325a.jpg

جنوبی وزیرستان کی ترقی اور خوشالی کے لئے ہر پلیٹ فام پر اواز اٹھانا ہمارے ترجیحات میں شامل ہے .

عوام سے درخواست ہے کہ مسائل کی نشان دہی کریں، یہ باتیں جنوبی وزیرستان کے قومی وطن پارٹی کے جنرل سیکری ملک بین یامین محسود نے صحافیوں سے گفتگو میں کی ملک کا کہنا تھا کہ وزیرستان میں تعلیم، صحت اور موبائل سیگنل کے بحالی کے لئے ہر دم کوشان ہو اور جلد بحالی کی یقین دہانی کروائی گئی ہے .

جنرل سیکرٹری قومی وطن پارٹی ملک بین یامین کا مزید کہنا تھا کہ عوام کے سپورٹ ہو تو علاقے کے مسائل ترجیحی بنیادو پر حل ہونگے، ملک کا کہنا تھا کہ جنوبی وزیرستان آپریشن راہ نجات کی وجہ سے سب کچھ تباہ ہو چکا ہے اس کی اباد کاری کے لئے ہمیں دن رات کام کرنا ہوگا اور انشاء اللہ وہ وقت جلد آئے گا کہ وزیرستان جلد اپنے پھیروں پر کڑا ہو جائے گا